بھلوال: قتل کے 2 ملزموں کو سزائے موت‘ 4 شک کی بنیاد پر بری
بھلوال (نامہ نگار) مشہور مقدمہ قتل میں ملوث دو ملزمان کو سزائے موت کو حکم‘ چار ملزمان شک کا فائدہ دیکر بری ۔ تفصیل کے مطابق ملزم الطاف اور شیر محمد وغیرہ نے 2013ءمیں گالی گلوچ کا بدلہ لینے کےلئے محمد امیر کو قتل جبکہ اس کے بھائی اور بھاوج کو زخمی کردیا تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج بھلوال شیخ شہزاد نے سزائے موت کا حکم سنایا جبکہ ا نکے ساتھی چار ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔
سزائے موت