• news

قصور: عطائی کی لاپروائی سے ایک سالہ بچہ جاں بحق

قصور (نمائندہ نوائے وقت) عطائی کی لاپرواہی سے اےک سالہ کا بچہ جاں بحق ہو گےا ۔گوہڑ جاگےر کا رہائشی افتخار احمد اپنے بےٹے فےضان کے ختنے کرانے کیلئے عطائی اعظم کے پاس لاےا تو اس نے بے احتےاطی کی جس سے فےضان کا خون بہت زےادہ بہہ گےا اور موت واقع ہوگئی۔ بچے کے والد نے عطائی اعظم کیخلاف درخواست دی جس پر پولےس تھانہ منڈی عثمانوالہ مصروف کارروائی ہے۔
بچہ جاں بحق

ای پیپر-دی نیشن