• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…یا ہم اسے اپنا ہی بیٹا بنا لیں، اور یہ لوگ شعور ہی نہ رکھتے تھے o موسیٰؑ کی والدہ کا دل بے قرار ہو گیا قریب تھیں کہ اس واقعہ کو بالکل ظاہر کر دیتی اگر ہم ان کے دل کو ڈھارس نہ دے دیتے یہ اس لئے کہ وہ یقین کرنے والوں میں رہےo موسیٰؑ کی والدہ نے اس کی بہن سے کہا کہ تو اس کے پیچھے پیچھے جا… (جاری)
سورۃ القصص (آیت 9 تا 11)

ای پیپر-دی نیشن