• news

پنجاب ہاؤس نوازشریف کے دور وزارت اعلیٰ میں ہی تعمیر ہوا تھا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا سامان پنجاب ہاؤس منتقل کردیا گیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں ہی قیام کیا کریں گے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کا پنجاب ہاؤس نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور اقتدار میں تعمیر ہوا تھا اور اس کا ڈیزائن بھی نواز شریف کی ہدایت پر ہی تیار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن