بھارت : ذاکر نائیک کو اعلانیہ مجرم قرار دینے کے بعد جائیداد ضبطی کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی
ممبئی(صباح نیوز)بھارتی عدالت نے ذاکر نائیک کو این ائی اے کی خصوصی عدالت نے اعلانیہ مجرم قرار دینے کے بعد نیشنل انوسٹی گیشن ٹیم نے ان کی جائیدادوں کو بھی شامل کرنے کی شروعات کردی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احکامات میں کہاگیا ہے کہ نائیک کو21جولائی کو اعلانیہ مجرم قراردیا گیا جس کے بعد سی پی سی کے سیکشن83کے تحت ان کی جائیدادو ں کو ضبط کرنے کی شروعات عمل میں ائی ہے۔