مسلمانوں حملوں، سیا سی جنگ کیلئے جواز بنائی گئی گائیں حفاظتی مراکز میں بھوک سے مرنے لگیں
بواندہ (اے ایف پی) بھارت میں اکثریت نے گائے کو سیاسی جنگ اور مسلمانوں پر حملوں کے لیے جواز بنا لیا ہے لیکن رکھوالی مراکز میں یہ بھوک سے مر رہی ہیں۔ نئی دہلی کے مضافات میں سری کرشنا گئو شالہ 38 ایکڑ پر محیط اس میں 8 ہزار گائیں اور بیل، اکثر بیمار بوڑھے ہیں اور دودھ بھی نہیں دیتی ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں اتر پردیش کے گئو شالہ مرکز میں بھوک سے بیسیوں گائیں ہلاک ہو گئیں۔ یہ ٹریفک جام کی وجہ سے شاپر بیگز کھانے پر مجبور ہیں۔