• news

وزیراعظم کو تکنیکی مسئلہ پر نااہل کیا گیا تلوار دیگر پارلیمنٹیرینز کے سروں پر بھی لٹک رہی ہے: ریحام خان

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سماجی کارکن ریحام خان نے سوات کی ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ وزیراعظم کو تکنیکی مسئلے پر نااہل کیا گیا۔ نااہلی کی تلوار دیگر پارلیمنٹیرینز کے سروں پر بھی لٹک رہی ہے۔ بہت سے لوگوں نے بہت کچھ چھپایا ہوا ہے۔ پاکستان میں پانامہ کے علاوہ دیگر حل طلب مسائل بھی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن