• news

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا دن منایا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز )پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا اس دن کے منانے کا مقصد دوستی کے رشتوں کے ذریعے امن کے کلچر کو فروغ دینا ہے اس سلسلہ میں احمدیار سے ملک بھر میں نجی وسرکاری تنظیموں کے زیراہتمام آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہوئے ۔

ای پیپر-دی نیشن