4 افراد گرفتار، آسٹریلیا کا طیارہ تباہ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ
کینبرا (بی بی سی) آسٹریلیا میں حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک طیارے کو دھماکے سے اڑانے، دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے، جس کے بعد ہوائی اڈوں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ 4افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔