• news

بہاولپور میں یوم آزادی تقریبات سے متعلق وزیر کو آپریٹو کی زیر صدارت اجلاس

لاہور(خبر نگار)حکومت پنجاب کی ہداےت پر بہاولپور ڈویژن میں ےوم آزادی کو شاےان شان طرےقے سے منانے کے لےے صوبا ئی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ کی سر براہی میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں کمشنر، ڈپٹی کمشنرز اور دےگر محکموں کے افسران شرےک ہوئے۔اجلاس مےں جشن آزادی کو ملی جذبے اور رواےتی جوش و خروش سے منانے کے لےے مختلف تقرےبات کے شےڈول کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس کو بتاےا گےا ڈویژن بھر کی اہم عمارات اور شاہراہوں کو برقی قمقموں سے سجاےا جائے گا۔ مساجد مےں قرآن خوانی اورملکی ترقی و خوشحالی کی دعائےں کی جائےں گیڈرنگ اسٹےڈےم بہاول پور مےں پرچم کشائی کی تقرےب منعقد کی جائے گی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن