• news

حوثی باغیوں کی خانہ کعبہ پر میزائل حملہ کی کوشش قابل مذمت ہے: زبیر احمد ظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی تحر ےک تحفظ حر مےن الشریفےن پاکستان کے امےر علامہ زبےر احمد ظہےر نے کہا ہے کہ حوثی باغےوں کی دہشت گردی کے خلاف پوری امت مسلمہ کو متحد ہونا پڑ ےگا ‘حوثی باغےوں کا سعودی عرب مےں خانہ کعبہ کی جانب میزائل مار نے کی کوشش مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہےں ’ہم اپنی جانوں کے نذرانے دےکرخانہ کعبہ اور حر مےن الشرفےن کا تحفظ کر ےں گے۔

ای پیپر-دی نیشن