• news

موروثی سیاست نے جمہوریت کو بے ثمر کر دیا:ناصر اقبال خان

لاہور (خبرنگار) ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدر ناصراقبال خان اور سلمان پرویز نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نے آزاد پاکستان کی بنیادرکھ دی ۔عدالت عظمیٰ کے حالیہ تاریخی فیصلے سے کرپشن مافیا کوکراراجواب مل گیا ہے ۔جوبدعنوانی میں ملوث ہوتے ہیں ناکامی اوربدنامی ان کامقدربن جاتی ہے۔ پاکستان میں موروثی سیاست نے جمہوریت کوبے ثمر کر دیا۔ جمہوریت کے نام پرقومی شعوراور جمہور سے بھونڈا مذاق کیا جا رہا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن