• news

اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عزیرالرحمان جالندھری کی اہلیہ کی وفات ڈاکٹر سعید عنائت اللہ مولاناعبدالرو¿ف مکی اور مولانا ڈاکٹر احمد سراج، مولانا محمد مکی حجازی، مولانا الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا قاری رفیق وجھوی، مولانا حافظ فضل الرحیم، حافظ اسعد عبید، مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ انتہائی متقی، پرہیز گار اور نیک سیرت خاتون تھیں، ان کی تمام زندگی نیکی و تقویٰ اور صوم و صلوٰة کی پابندی میں گزری۔ 

ای پیپر-دی نیشن