• news

گاڑی سے2 ہزار کلو بارودی مواد برآمد‘ ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ملک میںآپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی۔ قلعہ عبداللہ کے علاقے سپین تیزہ میں گاڑی سے بارودی مواد برآمد ہوا جبکہ 2مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی، کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن