• news

سپریم کورٹ کے حکم پر پی ٹی ڈی سی موٹل سدپارہ کا قبضہ بحال

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز)سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل پر پی ٹی ڈی سی موٹل سدپارہ کا قبضہ بحال کر دیا گیا۔ پی ٹی ڈی سی موٹل سدپارہ سکردو میں واقع ہے۔ پی ٹی ڈی سی موٹل کا قبضہ گلگت بلتستان سکاو¿ٹس سے لے کر دوبارہ انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن