• news

شاہد خاقان نے نوازشریف سے 24 ووٹ کم لئے‘ 35 ارکان نے حق رائے دہی استعمال نہ کیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی 221 ووٹ لے کر 18 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے جبکہ میاں نوازشریف 245 ووٹ لے کر منتخب ہوئے تھے۔ ایوان میں 305 ارکان نے ووٹ ڈالے۔ 35 نے حق رائے دہی استعمال نہ کیا اور قومی اسمبلی میں ووٹ ڈالنے کے لئے نہیں آئے۔

ای پیپر-دی نیشن