• news

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر ریٹائرمنٹ کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط اپنی تعیناتی کی مدت مکمل کر کے آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ ان کی جگہ ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود رواں ماہ نئے ہائی کمشنر کا منصب سنبھالیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن