• news

ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے خاتون کا گھر اجاڑ دیا

واشنگٹن/ ملتان ( نیٹ نیوز) ٹرمپ کے ساتھ سیلفی نے خاتون کا گھر اجاڑ دیا، شوہر نے ناراض ہو کر طلاق دیدی ۔ لین ایرنبرگ نامی امریکی خاتون نے بتایا انہوں نے گزشتہ ہفتے ایک تقریب میں صدر ٹرمپ کے ساتھ سیلفی لی تو شوہر اس قدر ناراض ہوا کہ طلاق کے لئے عدالت پہنچ گیا۔ لین ایرنبرگ کا شوہر ڈیو ایرنبرگ پام بیچ کائونٹی سٹیٹ کا اٹارنی ہے، اس نے لین کو سیلفی لینے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے منع کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن