• news

پاکستان میں اکثر لیڈر شرعی طور پر سیاست کے قابل نہیں: اشرف جلالی

لاہور( خصوصی نامہ نگار) تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے آئین کی شق 63 / 62 پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی آلودگی نے پاکستان کے نظام تنفس کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی سا لمیت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ میدان سیاست میں پر تولنے والے اکثر لیڈر شرعی طور پر سیاستدان کہلانے کے حق دار ہی نہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن