• news

مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ کی احتجاجی ریلی

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ کے سابق مرد و اخواتین کونسلروں نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی جس میں میاں نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے فیصلے کی مذمت کی گئی۔ اس موپع پر سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل رشید چودھری نے راکھ اپنے سر پر ڈال کر احتجاج کیا۔

ای پیپر-دی نیشن