• news

نواز شریف، بچوں، اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کےلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی میں ڈالنے کے لئے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست میں سابق وزیراعظم، ان کے بچوں، داماد کیپٹن صفدر، اسحاق ڈار اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نواز شریف، ان کے بچوں، اسحاق ڈار، کیپٹن صفدر کے اکا¶نٹ فوری طور پر منجمد کےے جائےں۔
نواز شریف/ درخواست

ای پیپر-دی نیشن