تحریک انصاف نے وزیراعظم آزادکشمیرکے بیان پر خیبر پی کے اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپی کے اسمبلی کے رکن شوکت یوسف زئی نے وزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق کی جانب سے آزاد کشمیر کے الحاق سے متعلق دیئے جانے والے بیان کے حوالے سے خیبرپی کے اسمبلی میںایک مذمتی قرارداد جمع کرائی ہے۔