• news

متاثرین ضرب عضب کو 33فیصد مکانوں کا معاوضہ ادا کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)آپریشن ضرب عضب سے متاثرہونے والے عارضی طور پر بے گھر افراد کے 33فیصد مکانات کا معاوضہ ادا کردیاگیا ۔ مکمل طورپر تباہ ہونے والے گھر کا معاوضہ چار لاکھ جبکہ جزوی طورپر متاثر ہونے والے گھر کامعاوضہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار روپے ادا کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن