• news

کراچی: سٹریٹ کرائم میں اضافہ‘صوبائی وزیر داخلہ نے 7 ایس ایچ او معطل کر دئیے

کراچی (صباح نیوز) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کراچی میں سٹریٹ کرائم کنٹرول کرنے میں مبینہ طور پر ناکامی اور شکایت کنندہ کے ساتھ بدسلوکی پر پولیس کے 7 سٹیشن ہائوس افسران (ایس ایچ اوز)کو معطل کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن