• news

سماجی میڈیا کا استعمال ترک کرنیکا ارادہ نہیں: ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سماجی میڈیا کے ذریعے اکثر و بیشتر اپنے خیالات بیان کرنے کا عمل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔اسکا استعمال ترک نہیں کروں گا۔11 کروڑفالورز ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن