مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی: شہزاد نذیر سندھو
رائے ونڈ ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ءچودھری شہزاد نذیر سندھو نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے شدید مخالفت کے باوجود شاہد خاقان عباسی کونئے وزیر اعظم کے انتخاب میں 221 ووٹوں سے منتخب کروا کر یہ ثابت کردیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت میںکوئی کمی نہیں آئی ، مخالفوں کو بہت بڑا پیغام ملا ہے کہ میا ںنواز شریف مخلص اورکرپشن سے پاک واحدسیاست دان ہیں ۔