• news

چوہدری رحمت علی میموریل ٹرسٹ بوائز سکول ٹاﺅن شپ کے میٹرک میں شاندار نتائج

لاہور (پ ر) چوہدری رحمت علی میموریل ٹرسٹ بوائز ہائی سکول ٹاﺅن شپ کے شاندار نتائج پر پرنسپل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔سکول کے طا لب علم معصب خان نے 1080 نمبر لیکر پہلی، محمد عبداللہ نے 1063 نمبر لیکر دوسری، محمد ارسلان صدیقی نے1042 نمبر لیکر نمایاں کامیابی حاصل کی، 10 طلباءکے 1000 سے زائد نمبر ہیں 60 طلباءنے فرسٹ ڈویژن حا صل کی، ٹاﺅن شپ کے تاجر رہنما محمد سرفراز خان نے شاندار نتائج پرپرنسپل محمد نعیم الرحمٰن صدیقی کو مبارکباد پیش کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن