تلاش ورثائ
٭....تھانہ بھاٹی گیٹ کو ایک 42سال کے شخص کی نعش ملی ہے‘ ورثاءجاویداقبال سے فون نمبر 0300-4752003 پر رابطہ کریں۔
٭.... تھانہ اسلام پورہ کو ایک 30سال کے شخص کی نعش ملی ہے۔ ورثاءسب انسپکٹر نورحسین سے فون نمبر 0300-7779119 پر رابطہ کریں۔
لاہور (پ ر) تھانہ لاری اڈا کو ایک 50سال کے شخص کی نعش ملی ہے‘ ورثاءاے ایس آئی محمداسلم سے فون 0300-4069637 پر رابطہ کریں۔
٭.... چوکی بیگم کوٹ کو راوی کنارے سے ایک مسخ شدہ نعش ملی ہے‘ ورثاءاے ایس آئی سعیداختر سے فون نمبر0303-6888940 پر رابطہ کریں۔