• news

خیبر پی کے حکومت کا پولیس شہداء پیکیج میں اضافے کا فیصلہ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے پولیس شہداءپیکیج میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ کانسٹیبل سے انسپکٹر تک کیلئے ایک کروڑ روپے‘ ڈی ایس پی عہدے کے شہداءکیلئے ایک کروڑ 50 لاکھ‘ ایس پی‘ ایس ایس پی اور ڈی آئی جی تک کے شہداءکیلئے دو کروڑ روپے کی تجویز ہے۔

ای پیپر-دی نیشن