• news

کویت: پاکستانی عوام سوسائٹی کے کارکن عباس بھٹہ نتقال کرگئے

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت اورپاکستان عوامی سوسائٹی کے جواں سال متحرک کارکن غلام عباس بھٹہ کویت میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے کاغذات کی تکمیل اور نماز جنازہ کے بعد ان کی میت کو جلد ان کے آبائی گاو¿ں کانبانوالہ تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ روانہ کردیا جائے گا. مرحوم یہاں کم وبیش اٹھارہ برس سے مقیم تھے اور ایک پرائیویٹ کمپنی میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن