• news

امریکہ: سکول میں گیس دھماکہ،2 افراد ہلاک، 40کی حالت غیر

شگاگو(اے ایف پی) امریکہ کی ریاست نارتھ کیرولینا کے ایک سماجی مرکز میں زہریلی گیس کے اخراج سے 2طلبہ ہلاک، 40افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیامرکز میں سکول کے بچوں کا ایک کیمپ جاری تھا گیس کے اخراج سے متاثر ہونے والے کم از کم 42افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے چھ کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے گیس سے متاثر ہونے والے افراد میں 40بچے بھی شامل ہیں جن کی عمریں چھ سے 12سال کے درمیان ہے

ای پیپر-دی نیشن