عوام نے سڑکوں پر نہ آکر ثابت کر دیا وہ کرپٹ حکمران کو برداشت نہیں کرینگے: رانا نثار
رائیونڈ(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ءرانا نثار راٹھ نے کہا کہ وزیر اعظم نااہلی کیس کے خلاف عوام نے سڑکوں پر نہ آکرثابت کر دیا ہے کہ وہ کرپٹ اور بد عنوان حکمران کو کسی صورت میںبر داشت نہیں کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ لا ہور کی بادشاہت کاڈھڑن تختہ اور تا حیات سیاست سے آﺅٹ اور نیب عدالتوں میں ٹرائل اور سزاوں کا سامنا کریںگے مسلم لیگ ن کامستقبل تاریک ہوچکا ہے اب پی ٹی آئی راج کرئے گی ۔