• news

مصری کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 12 ارکان کو سزائے موت کا حکم سنا دیا 157 افراد کو عمر قید کی سزا

قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) مصری کی عدالت نے اخوان المسلمون کے 12 ارکان کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ مصری عدالت نے 157 افراد کو عمر قید کی سزا بھی سنائی ہے ان افراد پر تشدد مظاہرے بڑھانے اور پولیس سٹیشن پر حملے سمیت دیگر الزامات لگائے گئے ہیں ملزموں کو اپیل کا حق دیا گیا ہے تاہم پہلے معاملہ مفتی کے پاس جائے گا۔
سزائیں

ای پیپر-دی نیشن