• news

راولپنڈی میں دفعہ 144 کی پابندی ختم

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی میں نافذ دفعہ 144 کی پابندی ختم کر دی۔ میئر راولپنڈی سردار نسیم نے سات اگست کو دفعہ 144 ختم کرنے کی درخواست دی تھی۔ راولپنڈی میں دفعہ 144 کے خاتمے کے بعد جلسے جلوسوں پر پابندی ختم ہو گئی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن