• news

ڈیرہ بگٹی : آٹے کی چکی میں ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ،عمارت منہدم

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع ڈےرہ بگٹی کے نواحی علاقے میں آٹے کی چکی میں نصب رےموٹ کنٹرول بم کے دھما کے میں عمارت منہدم ہوگئی، لےوےز ذرائع کے مطابق بدھ کو نامعلوم شرپسندوں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلاح میں آٹے کی چکی کو نشانہ بنایا۔
میں ریموٹ کنٹرول بم نصب کر رکھا تھا جو زور دار دھما کے سے پھٹ گیا ،دھما کے نتےجے میں عمارت کی چھت منہدم ہوگئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،واقع کے بعد فورسز نے علاقے کو گھےر ے میں لے کر ملزما ن کی تلاش کے لئے سرچ آپرےشن شروع کردیا۔
دھماکہ

ای پیپر-دی نیشن