جرمنی دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے : ترک صدر
استنبول (اے پی پی) ترکی کے صدرصدر رجب طیب ا ردگان نے جرمنی پر دہشت گردوں کو مدد فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی دہشت گردوں کی پشت پناہی میں مصروف ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ترک صدر کے اس بیان کے بعد دونوں ملکوں میں پہلے سے جاری سفارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔یہ صورتحال افسوسناک ہے۔
ترک صدر