• news

اسرائیل مشرقی بیت المقدس میں جنگی جرائم کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

مقبوضہ بیت المقدس (اے این این) تین سالہ فلسطینی بچے نے بیت المقدس کی ایک گلی سے گذرتے اسرئیلی فوجی پرکھلونا پستول تان لیتا ہے۔ اسرائیلی فوجی بھی ایک ننھے فلسطینی بچے کا جذبہ دیکھ کر ہکا بکارہ جاتا ہے۔ مسجد اقصیٰ پر پھر دھاوا بول دیا۔ بے حرمتی کا ارتکاب کیا‘ ہیومن رائٹس واچ ک رپورٹ کے مطابق اسرائیل مشرقی بیت المقدس میں جنگی جرائم کر رہا ہے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکال دیا گیا‘ یہودیوں کےلئے الگ اور فلسطینیوں کےلئے الگ قانون ہے۔

ای پیپر-دی نیشن