• news

آزادی ٹرین کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے چاروں صوبوں سے رابطہ کرنیکا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز نے آزادی ٹرین کی سکیورٹی کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے رینجرز، ایف سی اور چارو ں صوبوں کی پولیس کے ساتھ رابطہ کا فیصلہ کیا ہے۔ آزادی ٹرین کے سکیورٹی کے امور کے متعلق اجلاس ریلوے سینٹرل پولیس ہیڈ کوارٹرز آفس ہوا۔ جس کی صدارت ڈی آئی جی آپریشنز شارق جمال نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن