نظریاتی سیاست ایک طرف رکھ دی گئی، اکثریت کو اقلیت بنتے وقت نہیں لگتا: فاروق ستار
لاہور (اےن اےن آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان کے استحکام کے لئے کام کرنا چاہیے،کوئی ایک رہنما ایسا نہیں جو پوری قوم کا اعتماد رکھتا ہو۔ لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان مےں نظریاتی سیاست کو ایک طرف رکھ دیا گیا ہے۔ یہاں اکثریت کو اقلیت میں بدلنے میں وقت نہیں لگتا اور اس وقت جو طاقت ور ہے وہ اکثریت میں ہے۔
فاروق ستار