• news

روسی کنسورشیم خیبر پی کے میں درمیانے درجے کی آئل ریفائنری قائم کرے گا

اسلام آباد (آن لائن) تیل و گیس کاروسی کنسورشیم خیبر پی کے میں درمیانے درجے کی آئل ریفائنری قائم کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق روسی کنسورشیم انٹر راﺅ اینڈ حماش اپارات خیبر پی کے کے ضلع کوہاٹ میں درمیانے درجے کے آئل ریفائنری قائم کرے گا۔ اس ضمن میں روسی کنسورشیم اور خیبر پی کے آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی دستاویز پر دستخط پہلے ہو چکے ہیں تاہم روس کی حکومت نے ابھی تک اس کی منظوری نہیں دی ہے۔
ریفائنری

ای پیپر-دی نیشن