• news

ایم وینکائیاہ نائیڈو نے بھارت کے تیرہویں نائب صدر کا حلف اٹھا لیا

نئی دہلی (آن لائن) ایم وینکائیاہ نائیڈو نے تیرہویں بھارتی نائب صدر کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب راشٹریہ بھون ایوان صدر کے دربار ہال میں منعقد ہوئی۔ وینکائیاہ نائیدو نے حلف اٹھانے کے بعد دارالحکومت میں راج گھاٹ پر گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
حلف

ای پیپر-دی نیشن