• news

شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پر مخبری کیا کرتے تھے ¾حنیف عباسی کا الزام

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پر مخبری کیا کرتے تھے۔ شیخ رشید بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، آج بھی کسی کے آلہ کار ہیں۔ شیخ رشید نے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کی تھی، وہ سازشوں سے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں، وہ سازشوں سے باز نہیں آرہے۔ عمران خان اور شیخ رشید کو لوگ بددعائیں دے رہے ہیں۔
حنیف عباسی

ای پیپر-دی نیشن