گوجرانوالہ: بھتے کی خاطر تاجر کو قتل کرنیوالے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک‘ ساتھی فرار
گوجرانوالہ ، علی پور چٹھہ، وزیر آباد (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگاران) واپڈا ٹاو¿ن کے قرےب پولےس مقابلہ‘ موٹر سائےکل چھےننے اور علی پور چٹھہ مےں بھتہ کی خاطر تاجر کو قتل کرنے والے دو خطرناک ملزمان پولےس مقابلے مےں ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک۔ چھےنا گےا موٹر سائےکل، نقدی ، کاغذات، موبائل فونز اور پسٹل برآمد۔ ساتھی ملزم فائرنگ کرتا فرار ہوگیا۔ پڑتال رےکارڈ سے ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت رضا محبوب‘ اسامہ ساکنان علی پور چٹھہ ہوئی۔ ہلا ک ہونے والے ملزمان نے گزشتہ ماہ پانچ لاکھ روپے بھتہ نہ دےنے پر علی پور کے تاجر کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دےا تھا۔ مفرور ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لئے ضلعی پولےس اور سی آئی اے پولےس کے چھاپے۔ تفصےلات کے مطابق فتومنڈ کے اعجاز اپنے ساتھی سمےت موٹر سائےکل پر کنگنی و الا بائی پاس سے گزر رہا تھا کہ تےن نامعلوم ملزمان نقدی، موبائل فون وغےرہ چھےن کر فرار ہو گئے ۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے سٹی پولےس آفےسر کے حکم پر ضلعی پولےس اور سی آئی اے پولےس نے ناکہ بندی کروائی۔ نافع ٹاور کے قرےب سب انسپکٹر طاہر وٹو نے ناکہ بندی کی تھی کہ تےن مشکوک موٹر سائےکل سوار آئے‘ رکنے کا ا شارہ کےا گےا۔ ملزمان نے رکنے کی بجائے موٹر سائےکل پھےنک کر پولےس پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولےس کی جوابی فائرنگ رکنے کے بعد دو نوجواں کی نعشیں ملےں۔ تےسرا فرار ہو گےا ۔ ہلاک ملزمان کے قرےب پسٹل، کاغذات ، نقدی اور پھےنکا گےا موٹر سائےکل برآمد ہوا۔ پڑتال رےکارڈ سے ہلاک والے ملزمان کی شناخت رضا اور اسامہ ساکنان علی پور چٹھہ ہوئی۔ ڈی اےس پی سی آئی اے عمران عباس چدھڑ نے تبتاےا کہ ملزمان کا تعلق عاطف عرف عاطی لاہورےا گےنگ سے ہے ۔ گےنگ کے آٹھ ملزمان قبل ازےں پولےس مقابلے مےں ہلاک ہو چکے ہےں‘ دےگر سا تھی جےل مےں ہےں ۔ہلاک ہونے والے ملزمان نے 23جولائی کو علی پور کے ناصر عمران کو پانچ لاکھ روپے بھتہ نہ دےنے پر دن دےہاڑے اندھا دھند فا ئرنگ کر کے قتل کر دےا تھا۔
2 ہلاک