• news

پےپلزپارٹی پارلےمنٹرےن کے مرکزی قائدین نے آصف زرداری کو نواز شرےف کی نااہلی پر خاموشی توڑنے کا مشورہ دےدےا: ذرائع

لاہور (آئی اےن پی) پےپلز پارٹی پارلےمنٹرےن نے چےئرمےن آصف زرداری کو نواز شرےف کے معاملے پر خاموشی توڑنے کا مشورہ دےدےا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی قائدےن نے آصف زرداری کو مشورہ دےا ہے کہ وہ مےاں نوازشر ےف کی نااہلی کے بعد سےاسی صورتحال پر اپنی خاموشی ختم کرےں اور اپنا موقف سامنے لائیں تاکہ (ن) لےگ اور پےپلزپارٹی مےں بےک ڈور رابطوں کی بھی مکمل نفی کی جا سکے۔ امکان ہے کہ آصف زرداری اس حوالے سے اپنا پالےسی بےان جاری کرےں گے۔
مشورہ

ای پیپر-دی نیشن