تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیاں، لاہور سمیت مختلف شہروں میں اجتماعات کا فیصلہ قیادت کریگی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف نے میاں نواز شریف کی جانب سے 4روزہ سیاسی سرگرمی لاہور سمیت مختلف مقامات پر کامیاب سیاسی اجتماعات کے پیش نظر جوابی طور پر سیاسی سرگرمیاںکو ازسرنو ترتیب دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت پانامہ کیس کے معاملہ پر بھرپور عوامی آگاہی مہم چلائی جائیگی جبکہ لاہور سمیت مختلف شہریوں میں سیاسی اجتماعات منعقد کرنے کے حوالے سے پارٹی قیادت کے سامنے مختلف تجاویز و آپشن رکھ دیئے گئے جس کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی۔
سیاسی سرگرمیاں