کراچی: قائدآباد اور لیاری میں فائرنگ، 2 افراد جاںبحق
کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے قائد آباد اور لیاری میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔ لیاقت عمر کو حسینی چوک پر گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جبکہ لیاری میں ہلاک شخص کی فوری شناخت نہیں ہو سکی۔
کراچی فائرنگ