• news

ایران کا48 ائیر بس ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا فیصلہ

تہران (اے این این ) ایران نے شہریوں کیلئے 48 ائیر بس ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔پابندیوں کے خاتمے کے بعد یورپ سے محکمہ صحت میں شہریوں کے استعمال کیلئے ہیلی کاپٹرز خریدے جائیں گے 45 ہیلی کاپٹرز محکمہ صحت کو جبکہ3ریسکیو کارروائیوں کیلئے استعمال میں لائے جائیں گے ۔میری ٹائم انتظامیہ کی جانب سے 3ریسکیو اینڈ سرچ ہیلی کاپٹرز کا ٹینڈردیاہے ۔

ای پیپر-دی نیشن