• news

جامع مسجد ابوبکر صدیق چائنہ سکیم میں پرچم کشائی کی تقریب

لاہور (پ ر) یوم آزادی کے سلسلہ میں جامعہ مسجد ابوبکر صدیق بلاک سی I چائنہ سکیم میں علامہ بشیر احمد یوسفی و دیگر عہدیداران یوم آزادی کا پرچم 7:30 بجے لہرائیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن