• news

قوم آج بھی اس منزل کی تلاش میں ہے، جس کا علامہ اقبال نے خواب دیکھا: ہارون خواجہ

لاہور (پ ر) پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ نے کہا ہے کہ ملک کو آزاد ہوئے 70 سال بیت گئے لیکن قوم کو حقیقی معنوں میں وہ آزادی نصیب نہیں ہوئی جس کے لئے یہ ملک حاصل کیاگیا تھا۔ قوم آج بھی اس منزل کی تلاش میں ہے جس کا خواب حضرت علامہ اقبال نے دیکھا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن