قوم کو متحد کرنے پر نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں: نوشین رضا
لاہور (پ ر) مرکزی تنظیم شیعہ سنی اتحاد اور مسلم لیگ کا مشترکہ اجلاس زیرصدارت رضا علی جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم شیعہ سنی اتحاد گلشن راوی ہوا۔ مسلم لیگی کارکن نوشین رضا نے 14 اگست کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کو ایک بار پھر متحد کرنے پر قائد نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔